The Punjab Food Authority’s crackdown against those involved in adulterating milk
لاہور 10جنوری دودھ میں ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن۔۔۔۔۔ فوڈ سیفٹی ٹیموں کی علی الصبح بابوصابو، سگیاں، راوی ٹول پلازہ پر سخت ناکہ بندی، 41ہزار لٹر سے زائد دودھ کی چیکنگ دودھ میں پانی کی ملاوٹ اور فیٹ کم ہونے پر 1900 لٹر سے زائد دودھ تلف کر دیا گیا۔ …
The Punjab Food Authority’s crackdown against those involved in adulterating milk Read More »